اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | صہیونیوں نے غزہ کے مدرسۃ التابعین کوبوقت فجرمیزائل کانشانہ بنایا جہاں 4000 بے گھرافراد پناہ گزیں تھے۔ اس حملے میں 100 سے زائد فلسطینی حالت نماز میں شہید ہوگئے۔ کہا گیاکہ ہر 70کلوگرام ٹکڑوں کوایک شہیدقراردیا گیا۔بلاشبہ اس نسل کشی میں امریکہ اور دنیا بھر کے امریکہ نواز شریک ہیں۔ اور ہاں، ہے کوئی جو آج اسلامی انقلاب کے اس نعرے سے اختلاف کرے کہ اس انسانیت دشمن سفاک عنصر کو روئے زمین سے مٹ جاناچاہئے؟ بشارت:اس شرِّمطلق سے انسانیت کو نجات ملے گی، عنقریب۔ ان شاء اللہ/110
10 اگست 2024 - 19:47
News ID: 1477776
